تھانگ داری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت، چوروں سے ساز باز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوری کا مال چھپا کر رکھنے کی خدمت، چوروں سے ساز باز۔